قناعت نہج البلاغہ کی روشنی میں

حضرت امیر علیہ السلام  فرموتے ہیں   «  الْقَنَاعَةُ مَالٌ لاَ يَنْفَدُ » حکمت/ 57 قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا. قناعت کا اسلامی مفہوم اللہ کی عطاء پر راضی رہنا ہے ، خواہ وہ مادی طور پر بہت ہی کم ہو ، اور دوسروں کے مال و متاع پر نظر نہ کرنا … قناعت نہج البلاغہ کی روشنی میں پڑھنا جاری رکھیں